Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاکستان میں بننے والے موبائل فونز کی تعداد 10 گنا بڑھ گئی

By adminفروری 25, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جنوری میں پاکستان بھر کے پلانٹس نے 22 لاکھ 70 ہزار موبائل فون سیٹ بنائے یا اسمبل کیے۔ اس دوران درآمد کیے جانے والے موبائل فون 2 لاکھ 40 ہزار تھی۔

پاکستان میں تیار اور اسمبل کیے جانے والے فون سیٹس میں 7 لاکھ 20 ہزار ٹو جی سیٹ اور 15 لاکھ 50 ہزار اسمارٹ فون شامل تھے۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ترتیب دیے ہوئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں استعمال ہونے والے ڈیوائسز میں 60 فیصد اسمارٹ فون ہیں۔ 40 فیصد ڈیوائسز ٹو جی ہیں۔

2023 کے دوران ملک بھر میں سیل فون کی تیاری اور اسمبلنگ میں کم و بیش 4 فیصد کمی واقع ہوئی اور اس کا بنیادی یہ تھا کہ فون کی تیاری میں استعمال ہونے والی اشیا کی درآمدی کنسائنمنٹس سے متعلق لیٹرز آف کریڈٹ کھولنے میں تاخیر ہوئی۔ چند ایک پیچیدگیوں کے باوجود گزشتہ سیل فونز کی درآمد میں اضافہ ہوا۔

مقامی مینوفیکچرنگ پلانٹس نے گزشتہ سال (جنوری تا دسمبر) 2 کروڑ 12 لاکھ 80 ہزار سیل فون سیٹ بنائے۔ 2022 کے دوران 2 کروڑ 19 لاکھ 40 ہزار سیل فون تیار کیے گئے تھے۔ 2021ٍ میں 2 کروڑ 46 لاکھ 60 ہزار سیل فون سیٹ تیار کیے گئے تھے۔

2022 میں 15 لاکھ 30 ہزار سیل فون درآمد کیے گئے تھے جبکہ 2023 میں 15 لاکھ 80 ہزار سیل فون درآمد کیے گئے تھے۔ مقامی طور پر تیار کیے گئے 2 کروڑ 12 لاکھ 80 ہزار سیل فونز میں ایک کروڑ 30 لاکھ ٹوجی سیٹ تھے اور 82 لاکھ 80 اسمارٹ فون تھے۔

جولائی 2023 سے جنوری 2024 کے دوران 98 کروڑ 75 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے سیل فون درآمد کیے گئے۔ گزشتہ برس کی اسی مدت کے دوران 41 کروڑ 48 لاکھ ڈالر مالیت کے سیل فون درآمد کیے گئے تھے۔ مالیت کے اعتبار سے درآمد میں 138 فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔

جنوری 2024 میں ماہ بہ ماہ کی بنیاد پر سیل فون کی درآمد 10.7 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر 2023 کی 17 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی درآمد کے مقابلے میں جنوری 2024 میں سیل فون کی درآمد 19 کروڑ 49 لاکھ ڈالر رہی۔ یہ اعداد و شمار وفاقی ادارہ شماریات کے فراہم کردہ ہیں۔

سالانہ بنیاد پر موبائل فون سیٹس کی درآمد میں 275.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.