Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

جو ہر بار ناکام وزیراعظم رہے اسے کس خوشی میں چوتھا موقع دیا جائے، بلاول

By adminجنوری 17, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بدین: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص جس کے پاس نہ نظریہ ہے اور نہ منشور وہ چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتا ہے جو ہر بار ناکام رہا اسے کس خوشی میں چوتھی بار بھی وزیراعظم بننے کا موقع دیا جائے۔

بدین میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ آٹھ فروری کو عوام کے ذریعے حکومت بنائیں گے عوام ہمیں ووٹ دے تاکہ ہم اپنی حکومت بناسکیں، پیپلز پارٹی ملک بھر میں جدوجہد کررہی ہے اور ہم نے چاروں صوبوں کے عوام کو اپنا منشور پیش کردیا ہے اقتدار میں آکر ہم اپنے دس نکاتی منشور پر عمل کریں گے، ہم مستحق افراد کو تین سو یونٹ بجلی فری دیں گے اور تنخواہوں کو دگنا کردیں گے۔

بلاول نے کہا کہ ایک شخص جس کے پاس نہ نظریہ ہے اور نہ منشور وہ چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتا ہے جب بھی اسے وزیراعظم بنایا گیا تو ملک کا نقصان ہوا، ہم عوام کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں اور وہ سازشوں پر یقین رکھتے ہیں، ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور وہ عوام پر راج کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

انہوں ںے کہا کہ وہ جو سیاست کررہے ہیں وہ نفرت کی سیاست کررہے ہیں جس سے پاکستان کو نقصان پہنچ رہا ہے مگر انہیں اس کی کوئی فکر نہیں اگر فکر ہے تو صرف چوتھی بار وزیراعظم بننے کی اور ہمیں ہمیں پاکستان کے معاشی بحران، مہنگائی اور بے روزگاری کی فکر ہے۔

انہوں ںے کہا کہ یہ وہ شیر ہے جو عوام کا خون چوستا ہے اس نے ہر بار آکر پاکستان کا نہیں بلکہ عوام کا نقصان کیا، پی پی کا مقابلہ مسلم لیگ ن سے ہے اس الیکشن میں صرف دو جماعتیں ہیں جن کا مقابلہ ہے، عوام کو دعوت ہے کہ ہمارا ساتھ دیں تو ہم تیر کے ذریعے اس شیر کا شکار کریں گے اور اس شخص کو چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔

بلاول نے کہا کہ ایک شخص کو ایک بار موقع ملے اور وہ ناکام رہے پھر اسے دوسرا اور تیسرا موقع ملے تب بھی وہ ناکام رہے تو اسے کس خوشی میں چوتھا موقع دیا جائے؟ اس ملک کو نوجوان قیادت کی ضرورت ہے اگر میں وزیراعظم بنا تو اپنے منشور کے دس نکات پر ضرور عمل کروں گا۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.