تازہ تر ین

یکم جنوری سے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان

 اسلام آباد: یکم جنوری کو اگلے 15روز کیلیے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے۔

یکم جنوری سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبرکو کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv