Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نومبر میں مہنگائی نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا، 29.2 فیصد رہی

By adminدسمبر 2, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: نومبر کے مہینے میں مہنگائی میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو بڑھ کر 29.2 فیصد رہی ہے جبکہ مہنگائی کا زیادہ شکار شہری علاقوں کے صارفین ہورہے ہیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق کنزیومر پرائس انڈیکس 29.2 فیصد تک بڑھ گیا ہے جو کہ مارکیٹ کی توقعات سے زیادہ ہے، جس کی وجہ سے انٹرسٹ ریٹ میں کمی کے امکانات بھی معدوم ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ نگران حکومت نے یکم نومبر سے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے، اگر چہ گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد اضافے کا دعوی کیا گیا تھا لیکن ادارہ شماریات کے مطابق قیمتوں میں 520 فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 25.5 فیصد سے بڑھ کر 30.4 فیصد ہوگئی ہے، جبکہ دیہی علاقوں میں 27.5 فیصد تک گرگئی ہے۔

شہری علاقوں میں نان فوڈ آئٹمز میں مہنگائی کی شرح 31 فیصد ہوگئی ہے جبکہ دیہی علاقوں میں یہ 26 فیصد ہے، فوڈ کی شرح میں دیہی اور شہری دونوں علاقوں میں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، جو کہ شہری علاقوں میں 30 اور دیہی علاقوں میں 29 فیصد ہوگیا ہے۔

رسد میں اضافے کے باجود چینی کی قیمتیں گزشتہ سال کی نسبت 50 فیصد مہنگی رہیں، بنیادی افراط زر ( خوراک اور توانائی کے علاوہ) شہری علاقوں میں 18.6 اور دیہی علاقوں میں 26 فیصد ہے، فوڈ اور نان الکوحلک مشروبات میں مہنگائی کی شرح 28 فیصد ہے۔

جلد خراب نہ ہونے والی اشیاء کی قیمتوں میں ایک تہائی اضافہ ہوا ہے جبکہ بہتر رسد کی وجہ سے جلد خراب ہونے والی اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہو کر مہنگائی کی شرح 10 فیصد تک رہ گئی ہے۔

ٹرانسپورٹ کنزیومر اشیاء میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے بہتری دیکھی گئی اور مہنگائی کی شرح 27 فیصد تک رہی، تفریحی اور ثقافتی گروپ کیلیے مہنگائی میں 54 فیصد اضافہ ہوا، باہر کھانے ( ہوٹلنگ) کی قیمت میں بھی ایک تہائی اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا نومبر کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح 28.6 فیصد رہی، جو کہ رواں مالی سال کے سرکاری ہدف 21 فیصد سے بہت زیادہ ہے، پانچ ماہ کے دوران دیہی علاقوں میں مہنگائی کی اوسط شرح 31.4 فیصد جبکہ شہری علاقوں میں 27.4 فیصد رہی۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.