Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سیاستدان ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کو استعمال کرکے پھر آنکھیں دکھاتے ہیں، محمد علی درانی

By adminستمبر 14, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے کہا سیاستدان ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کو استعمال کرکے پھر آنکھیں دکھاتے ہیں۔

محمد علی درانی نے کہا ہر پارٹی کی کنجی ایک خاندان یا فرد کے پاس ہے جو مشکلات کا سبب بنتی ہے، لڑائی مسئلے کا حل نہیں ہے، پاکستان اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے، سیاستدان ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کو استعمال کرکے پھر آنکھیں دکھاتے ہیں، صدرمملکت کے ساتھ میری 45 منٹ ملاقات ہوئی۔

سابق وزیر نے مزید کہا میری ملاقات سے پہلے تین بڑوں کی اہم ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی، صدر مملکت سے میری ملاقات بہت اچھی رہی، صدرعارف علوی سو فیصد اپنی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، صدرعارف علوی سمیت تمام پی ٹی آئی رہنما مائنس ون کے لیے تیار نہیں۔

محمد علی درانی نے مزید کہا دنیا میں کوئی مسئلہ ایسا نہیں جس کا کوئی حل نہ ہو، چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں سے رابطے میں رہتا ہوں، دوسری پارٹیوں کی کوشش ہے کہ پی ٹی آئی اوراسٹیبلشمنٹ میں فاصلہ رہے، قومی مفاہمت کے لئے دوسرا قدم کل اٹھاؤں گا۔

admin

    Keep Reading

    حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

    پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

    خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

    لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

    زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

    ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

    تازہ ترین

    دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

    کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

    عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

    پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

    Subscribe to News

    Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

    Advertisement

    Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

    • ہوم
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.