تازہ تر ین

پاک افغان بارڈر کو اہم ترین شرط پر کھول دیا گیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) حکومت نے دو روز کےلئے پاکستانی ویزہ رکھنے والے افغانیوں کے لیے طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے پاکستانی ویزا رکھنے والے افغانیوں کے لیے طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جو صرف 2 روز کے لیے کھولا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق بارڈر7 اور 8 مارچ کو کھولا جائے گا جب کہ بارڈر کھولنے کے اسی فیصلے کے تحت 2 روز میں ویزے پر افغانستان جانے والے پاکستانی بھی واپس آسکیں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت کے فیصلے سے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے افغان سفیر کو آگاہ کردیا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv