اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی فضائیہ پاکستان اور چین میں کبھی بھی کہیں بھی سرجیکل سٹرائیک کرنے کی اہلیت رکھتی ہے ، بھارتی ائیر چیف کی بڑھک، تفصیلات کے مطابق بھائی ائیر چیف نے بڑھک مارتے ہوئے پاکستان اور چین کو بیک وقت سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔ بی ایس دھنووا نے سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فضائیہ پاکستان اور چین میں کبھی بھی کہیں بھی سرجیکل سٹرائیک کرنے کی اہلیت رکھتی ہے اور بھارتی فضائیہ یہ اہلیت حاصلکر چکی ہے کہ وہ پاکستان اور چین میں کہیں بھی کبھی بھی سرجیکل سٹرائیک کر سکتی ہے اور اپنے ٹارگٹ کو مکمل طور پر نیست ونابود کر سکتی ہے۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ بھارت کیلئے سب سے بڑا مسئلہ پاکستان کے جوہری ہتھیار ہیں۔بھارتی فضائیہ کے سکواڈ میں 42مزید لڑاکا طیارے شامل کئے جائیں گے۔ یہ لڑاکا طیارے نہ صرف فضائی قوت میں اضافہ کا باعث ہوں گے بلکہ ان کی جدید صلاحیتوں کی وجہ سے انہیں قلیل وقت میں لڑنے کیلئے تیار کیا جاسکے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

