تازہ تر ین

سابق سپہ سالار کو شرم آنی چاہئے

کرا چی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی صاجزادی آصفہ بھٹو نے ٹویٹ کیا ہے کہ مظلوم پر الزام لگانے پر مشرف کو شرم آنی چائیے، نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے بینظیر بھٹو کے قتل کا الزام آصف زرداری پر لگایا جس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے ٹوئیٹر پر اپنا پیغام دیا



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv