لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی چلڈرن ہسپتال لاہور میں بچوں کے پہلے بون میروٹرانسپلانٹ کی کامیابی پر ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز کی ٹیم کو مبارکباددی ۔اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا پاکستان کے کسی بھی سرکاری ہسپتال میں بچوں کاپہلی مرتبہ کامیاب بون میروٹرانسپلانٹ ایک بڑی کامیابی ہے۔ کامیاب بون میروٹرانسپلانٹ پر ڈاکٹروں،نرسوں اوردیگر عملے کو شاباش دی ۔وزیراعلیٰ کی کامیاب بون میرو ٹرانسپلانٹ پر بچوں کے والدین کو بھی مبارکباد دی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا یہ ہی حقیقی معنوں میں دکھی انسانیت کی خدمت ہے۔دکھی انسانیت کی دل و جان سے خدمت کرنے والے ڈاکٹرہمارے سروں کے تاج ہیں۔آج چلڈرن ہسپتال لاہور میں وہی علاج معالجہ عام آدمی کے بچوں کو فری مل رہا ہے جو اشرافیہ بیرون ملک سے کراتی ہے۔چلڈرن ہسپتال لاہور میں بون میروٹرانسپلانٹ سنٹر کا قیام دکھی انسانیت کی خدمت میں ایک اہم سنگ میل ہے۔چلڈرن ہسپتال میں پہلے بون میرو ٹرانسپلانٹ کی کامیابی سرجری
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

