لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحرےک انصاف کی حلقہ اےن اے 120سے امےدوار ڈاکٹر ےاسمےن راشد کی سےنئر مرکزی رہنماو کمپےن انچارج اےن اے 120حلقہ پی پی 140 اعجازاحمد چوہدری، سنےئر مرکزی رہنما چوہدری محمد سروراور عندلےب عباس سے ملاقات ،الےکشن کی تےاری کے حوالے سے تبادلہ خےال۔ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے کہا ہے کہ حلقے کی عوام عمران خان سے بے حد محبت کرتے ہےں مےں نے ہر گلی گلی ، کوچے کوچے اورگھر گھر جاکر ووٹ مانگے ہےںپارٹی کارکنا ن بھر پور محنت سے کمپےن چلا رہے ہےں ،اےن اے 120نااہل شخص کی وجہ مسائل کا گڑھ بن چکا ہے ، حلقہ کی عوام کو سالوں بے ےارومددگار چھوڑ نے والوںکو الےکشن شروع ہو تے ہی ان کی فکر کھائے جارہی ہے ، مہارانی مرےم نے اپنے والد کے نقش قد م پر چلتے ہو ئے سرکاری وسائل استعمال کرکے حلقے مےں کمپےن کی ، حلقے کی عوام نے (ن) لےگ کی رےلیوں اور جلسوں مےں شرکت نہ کر کے چوروں کو مسترد کر دےا ہے ۔انہوںنے کہاکہ انشاءاللہ 17ستمبر کا دن پی ٹی آئی کے تارےخی فتح کا دن ثابت ہو گا ۔اعجازاحمد چوہدری اور چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پی ٹی آئی اےن اے 120کا الےکشن پوری تےاری کے ساتھ لڑےںگی، دھاندلی کی ماہر (ن) لےگ کو اس دفعہ دھاندلی نہےںکر نے دےں گے ، حلقے کی عوا م 17ستمبرکو بلاخوف وخطر گھروں سے نکلےں اور کرپشن کے گاڈفادر کو اپنے ووٹ کی طاقت سے مسترد کر دےں ،نوازشرےف کے بعد شہباز شرےف بھی جلد نااہل ہو ں گے ، چور حکمرانو ںکی وجہ سے ملک تباہی کے دہا نے پر پہنچ چکا ہے ، سپرےم کورٹ کے نواز شرےف کی نااہلی کے تارےخی فےصلے کے بعد سے ملک مےں اےک خو شی کہ لہر پھےلی ہوئی ہے، پورا خاندان جلد جےل مےں ہو گا اور ملک کی غرےب عوام کی لوٹی ہوئی پائی پائی وصو ل کی جائے گی ۔ رہنماﺅں نے کہاکہ نواز شرےف اور انکے حوارےوں کی منافقت اور جھوٹی سےاست 17ستمبر کو ہمےشہ ہمےشہ کے لئے دفن ہو جائے گی ، نواز شرےف کے دربارےوں نے جھوٹ بول بو ل کر قوم کو گمراہ کر نے کی کوشش کی،نواز شرےف کے ساتھ ساتھ جس کسی نے کرپشن کی اور ملک کو لوٹاہے ان سب کا بھی احتساب ہونا چاہےے ، کرپشن کے خلاف تارےخی جدو جہد کا ساراکرےڈٹ عمران خان کو جاتا ہے جو اکےس سالوں سے مسلسل کر رہے ہے ، کرپشن کے گارڈ فادراور مافےا کے کنگ اپنے سےاسی انجام کو پہنچ چکے ہےں عمران خان کا قوم سے وعدہ تھا کہ وہ کرپٹ اور جھوٹے حکمرانوں کا آخر تک پےچھا کرےں گے اور انکو منطقی انجام تک پہنچا تک دم لےں گے ۔بعدازں ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے اےن اے 120کی مختلف ےونےن کو نسلز مےں درجنوں ا نتخابی دفاتر کا افتتاح اور ڈور ٹو ڈور کمپےن کی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

