ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ نگری یعنی ممبئی کے صنعتی علاقے تلوجا اور گرد و نواح میں رہنے والے لوگ آج کل شدید حیران و پریشان ہیں کیونکہ وہاں آوارہ کتوں کی رنگت نیلی ہونے لگی ہے۔اس صورتِ حال کا نوٹس لیتے ہوئے ”ممبئی اینیمل پروٹیکشن سیل“ نے مہاراشٹر پولیوشن کنٹرول بورڈ میں شکایت جمع کروائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس علاقے میں تقریباً 1000 کارخانوں سے صنعتی فضلے کے اخراج نے وہاں بہنے والی ندی ”کسادی“ کو شدید طور پر ا?لودہ کردیا ہے جس سے انسانوں کے علاوہ جانوروں کو بھی شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
ممبئی اینیمل پروٹیکشن بورڈ کا کہنا ہے کہ اب تک تلوجا کے علاقے میں کم از کم ایسے پانچ کتے دیکھے جا چکے ہیں جن کی رنگت نیلی ہے۔ ماحولیاتی ماہرین کو پورا یقین ہے کہ اس کی وجہ کسادی ندی میں غیرمعمولی طور پر بڑھتی ہوئی آلودگی ہے کیونکہ آوارہ کتے عموماً یہیں سے پانی پیتے ہیں اور ندی کنارے پڑے ہوئے کچرے کے ڈھیروں میں اپنے لیے کھانا تلاش کرتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

