بچیانہ(خصوصی رپورٹ)خرچے کا دعوی کرنے پر سابق شوہر نے خاتون پر کتے چھوڑ دیئے، خاتون کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ نواحی گاں چک نمبر563گ ب غربی کے رہائشی محمد بوٹا کی بیٹی غلام فاطمہ کو اسکے شوہرچک نمبر566گ ب کے رہائشی وسیم نے طلاق دیدی تھی جس کے بعد غلام فاطمہ نے اپنے سابق شوہر کے خلاف 5لاکھ روپے خرچے کا دعوی دائر کررکھا تھا جسے واپس لینے کیلئے وسیم اپنی مطلقہ بیوی پر دبا ڈالتا تھا ۔گذشتہ روز وسیم نے اپنے ساتھیوں شوکت اور منور کیساتھ ملکر مبینہ طور پر غلام فاطمہ کے اوپرکتے چھوڑ دئیے جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگئی اور زخمی حالت میں پولیس چوکی بچیانہ پہنچی جہاں سے اسے شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ پہنچا دیا گیا۔ پولیس نے ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردئیے ۔
خاتون / تشدد
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

