Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

اقوام متحدہ نے چین کی حمایت سے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگا دیں

By adminاگست 6, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیویارک(ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کی معاشی کمر توڑنے کے لیے چین کی حمایت سے اس پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میزائل تجربات کرنے کی پاداش میں شمالی کوریا کی برآمدات پر نئی پابندیاں لگانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ تمام 15 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ حیران کن طور پر چین نے بھی اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا حالانکہ اس سے پہلے وہ شمالی کوریا کے خلاف کئی قراردادوں کو ویٹو کرچکا ہے۔ نئی پابندیوں کے نتیجے میں شمالی کوریا کی معاشی کمر ٹوٹ جائے گی اور اسے اپنی 3 ارب ڈالر کی برآمدات میں سے ایک ارب ڈالر کا نقصان ہوگا۔
قرارداد کا مسودہ امریکا نے تیار کیا جس کے تحت شمالی کوریا کی کوئلہ، لوہا، سیسا اور سمندری خوراک کی برآمدات پر پابندی لگادی گئی، شمالی کوریا کے اب مزید محنت کشوں کو بیرون ملک کام پر نہیں رکھا جائے گا اور اس کے ساتھ مشترکہ منصوبوں میں سرمایہ کاری کو بھی ممنوع قرار دے دیا گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قرارداد منظور کرنے پر روس اور چین کو سراہا۔ ٹرمپ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے شمالی کوریا کو بہت بڑا مالی خسارہ ہوگا۔
اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا کہ ”ہم یہ سوچ کر خود کو بے وقوف نہ بنائیں کہ ہم نے مسئلے کو حل کردیا، ہم ابھی تک حل کے قریب بھی نہیں پہنچے، شمالی کوریا کا خطرہ تاحال ٹلا نہیں بلکہ تیزی سے بڑھتا جارہا ہے اور مزید کارروائی کی ضرورت ہے“۔اس موقع پر چین کے سفیر لیو جیائی نے کہا کہ یہ قرارداد اس بات کا ثبوت ہے کہ پوری دنیا جزیرہ نما کوریا میں ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف متحد ہے۔ انہوں نے شمالی کوریا پر زور دیا کہ کشیدگی بڑھانے والے مزید اقدامات نہ کرے۔ تاہم چین اور روس نے جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام تھاڈ کی تنصیب کی بھی مذمت کرتے ہوئے اسے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ بھی کیا۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.