واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) ایک امریکی خاتون لین ایرنبرگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے میری زندگی اجاڑ دی ہے۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق لین ایرنبرگ نامی ایک امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ ایک تقریب میں انہوںنے صدر ٹرمپ کے ساتھ ایک سیلفی بنوائی تو میرا خاوند اس قدر ناراض ہوا کہ اس نے مجھ سے طلاق کیلئے عدالت میں پٹیشن دائر کردی ہے۔ میرے شوہر ڈیوارنبرگ پام بیچ کاﺅنٹی سنیٹ کے اٹارنی ہیں۔ امریکی جریدے کے مطابق خاتون کے شوہر نے انہیں ٹرمپ کے ساتھ تصویر بنانے سے منع کیا تھا مگر خاتون نے ان کی بات ماننے سے انکار کردیا اور تصویر اپ لوڈ کردی جس کے بعد شوہر سیخ پا ہوگیا اور بات شادی ختم کرنے تک پہنچ گئی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

