بے ہودگی کی مثال کہیں نہیں ملتی ،خبریں چینل ۵ نے آواز اٹھا کر دل جیت لیے (شہریوں کا خراج تحسین
حکومت نے فوری گرفتار کر کے سخت سزا نہیں دی تو اس طرح کی چیزیں مزید ہوں گی ، تاجر ، سیاستدان، خواتین ،ارکان سوساسٹی
بے ہودہ لوگوں کو کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے ، عریاں حرکت کے پیچھے یہودی لابی کا ہاتھ لگتا ہے :چینل 5 سے گفتگو
لاہور (لیڈی رپورٹر ) وفاقی داراحکومت میں قائداعظم کے سلوگن اتحاد ،ایمان ، تنظیم کے نیچے منچلوں کا بے ہودہ شوٹ.
نشاندہی کرنے اور اس کے کخیلاف آواز اٹھانے پر عوام نے "خبریں”کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم کی تصویر کے نیچے ایسا بےہودہ شوٹ گورنمنٹ کو ایکشن لینا چاہیے
