Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
  • فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
  • ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
  • کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
  • نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
  • ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
  • مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
  • برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
  • ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
  • مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
  • کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
  • آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
  • سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
  • پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
  • نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
  • لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
  • اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

امریکا مزید ہزاروں افغان مہاجرین کو ساتھ لے جانے کیلئے تیار

By adminاگست 2, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

افغانستان سے امریکی و اتحادی افواج کے  انخلا  کے بعد  خطے میں موجودہ حالات کے پیشِ نظر  امریکا مزید ہزاروں افغان مہاجرین کو  ساتھ لے جانے کو تیار ہوگیا۔

امریکا نے پیر کے روز اعلان کیا کہ وہ مزید ہزاروں افغان مہاجرین کو امریکا میں داخلے کی اجازت دے گا خاص طور پر ان لوگوں کو جو افغانستان میں امریکا کے ساتھ وابستہ رہے ہیں کیوں کہ ان کی جانوں کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ وہ پناہ گزینوں کے داخلے کی تعداد کو 20،000 سے بڑھا رہا ہے جو کہ پہلے ہی امریکی فوج کے لیے مترجم کے فرائض انجام دینے والوں کے تحفظ کے پروگرام کے تحت درخواست دے چکے ہیں۔

اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان کی بڑھتی ہوئی پر تشدد کارروائیوں کی روشنی میں امریکی حکومت کچھ افغانوں، بشمول جنہوں نے امریکا کے ساتھ کام کیا، ان کیلئے  امریکا میں آبادکاری کا موقع فراہم کر رہی ہے۔

 بیان میں مزید کہا گیا کہ  یہ پروگرام  امریکا میں مستقل طور پر ہزاروں افغانوں اور ان کے قریبی خاندان کے ارکان کو دوبارہ آباد کرنےکا موقع فراہم کرتا ہے ۔

 امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ترمیم شدہ اہلیت کے معیار میں میں وہ افغان باشندے بھی شامل ہو سکیں گے  جو  افغانستان میں امریکی میڈیا اداروں ، غیر سرکاری تنظیموں یا امریکی تعاون سے چلنے والے منصوبوں پر کام کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ کرتے ہوئے رواں ماہ کے آخر تک باقی امریکی فوجیوں کے انخلا کا حکم دیا تھا۔

طالبان کے جارحانہ اقدام پر بائیڈن انتظامیہ بین الاقوامی حمایت یافتہ افغان حکومت کے استحکام کے خدشات ظاہر کیے تھے لیکن اس کا اصرار ہے کہ امریکا نے القاعدہ کے انتہا پسندوں کو ختم کرنے کے اپنے ترجیحی مشن کو پورا کیا ہے۔

admin

Keep Reading

ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی

مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران

برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار

ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا

مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

تازہ ترین

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.