Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا سنا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور رینجرز کی نفری کو جائے وقوع پر روانہ کردیا گیا۔ ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار