Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

روس کی ڈس انفارمیشن کا اصل ہدف جرمنی ہے، یورپین یونین

By adminمارچ 9, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

یورپین یونین نے کہا ہے کہ روس کی ڈس انفارمیشن مہم کا اصل ہدف جرمنی ہے کیونکہ الیکسی نیوالنی کو جیل بھیجنے اور زہر دینے کے معاملے پر مغرب سے روس کے تعلقات کشیدہ ہیں۔

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یورپین یونین کی ایکسٹرنل ایکشن سروس کے تحت چلنے والے ڈس انفارمیشن سے متعلق ادارے کا کہنا تھا کہ رپورٹ میں 700 کیسز شامل ہیں جو قصداً جعلی یا گمراہ کن رپورٹنگ پر مشتمل ہیں اور اس کا مقصد جرمنی کے حوالے سے غلط خبریں پھیلانا تھا۔

رپورٹ کے مطابق یہ دستاویزات 2015 سے اب تک حاصل کی گئی ہیں۔

ادارے کا کہنا تھا کہ فرانس کے حوالے سے 300 کیسز، اٹلی سے متعلق 170 سے زائد اور اسپین کے خلاف 40 کیسز تھے۔

یورپی یونین کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2014 میں ماسکو کے ساتھ یوکرین سے کریمیا کے جڑنے کے بعد ڈس انفارمیشن سے متعلق تحقیقات کے لیے ادارہ تشکیل دیا گیا اور اس کا مقصد روس سے ہونے والی مہم کا جواب دینا ہے۔

یورپین یونین کے ڈس انفو سے متعلق ادارے کا کہنا تھا کہ یورپین یونین کی رکن ریاستوں میں جرمنی کو روس نے الگ کر کے اپنا مرکزی ہدف بنایا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کریملن کوشش کر رہا ہے کہ جرمنی کو ‘غیرمنطقی طور پر روسوفوبیا’ کا شکار ملک کے طور پر پیش کیا جائے اور روس میں ہونے والی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹایا جائے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ روس کا رویہ غیریقینی پھیلانے کا موجب ہے اور روس کا دوہرا معیار جرمنی سمیت یورپی ممالک کے مذاکرات کے عمل کو دھندلانا کا باعث ہے۔

خیال رہے کہ جرمنی یورپ کے ان چند ممالک میں سرفہرست ہے جو روس کے اپوزیشن لیڈر نیوالنی کے معاملے پر روس پر سخت پابندیاں عائد کرنے پر زور دے رہا ہے۔

نیوالنی کو روس میں زہر دیے جانے کے بعد علاج کے لیے جرمنی منتقل کردیا گیا تھا تاہم مکمل صحت یابی کے بعد وہ واپس روس چلے گئے۔

روس کے اپوزیشن لیڈر اور دیگر اداروں کا کہنا تھا کہ ان پر حملے کے پیچھے روسی حکومت تھی جبکہ ماسکو ان الزامات کو مسلسل مسترد کرتا ہے۔

نیوالنی کو علاج کے بعد روس واپسی پر رواں برس جنوری میں پھر گرفتار کیا گیا اور جیل میں موجود جہاں وہ عدالت سے دی گئی سزا کاٹ رہے ہیں۔

یورپی یونین نے گزشتہ ماہ نیوالنی کے معاملے پر روس کے چار عہدیداروں پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کیا تھا اور اس کے علاوہ روس پر پہلے ہی معاشی پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں۔

ڈس انفو سے متعلق ادارے کا کہنا تھا کہ روس سمجھتا ہے کہ ان پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے جرمنی بنیادی محرک ہے جو یورپی یونین کے اعلیٰ سفارت کار جوزف بوریل کے ماسکو کے دورے کے بعد تجویز کی گئی ہیں۔

جرمن چانسلر انجیلا مرکل بھی روس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تنقید کرتی رہی ہیں۔ یورپی یونین کی قیادت 25 اور 26 مارچ کو سربراہی کانفرنس میں روس سے کشیدہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Persistent cookies are stored on your computer for longer periods and are used for purposes including tracking the number of unique visitors to our site and information such as the number of views a page gets, how much time a user spends on a page, and other pertinent web statistics. We may not accommodate a request to change information if we believe the change would violate any law or legal requirement or cause the information to be incorrect. erektiele disfunksie These terms shall be construed according to the law of the State of Virginia.

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.