Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے اپنی 50 فیصد آمدن فلاحی کاموں میں وقف کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایان علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک بولڈ تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں اُنہوں نے ایک طویل پیغام لکھا ہے۔
ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار