Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

دنیا چین اور امریکہ کے درمیان ’سرد جنگ‘ روکے: اقوام متحدہ

By adminستمبر 23, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سیکرٹری اقوامِ متحدہ نے تمام رکن ممالک سے چین اور امریکہ کے درمیان سرد جنگ کو شروع ہونے سے روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی  ہے۔

عالمی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ چین اور امریکہ کے درمیان سرد جنگ کے ساتھ تمام تنازعات کی روک تھام کے لیے حتی الامکان کوششیں کی جائیں۔

سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے سیکیورٹی کونسل کی رہنمائی میں تمام رکن ممالک سے عالمی سطح پر جنگ بندی کی اپیل کی۔

 ویڈیو لنک خطاب میں انتونیو گوتیرس نے چین اور امریکہ کے درمیان جاری تنازعے کے حوالے سے متنبہ کیا کہ دنیا خطرناک سمت میں بڑھ رہی ہے، ایسا مستقبل برداشت کرنا ممکن نہیں جہاں دو بڑی معیشتیں دنیا کو تقسیم کر دیں، جو الگ الگ تجارتی، مالی قوانین اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اصولوں کے تحت چلیں۔

 دوسری جانب  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اجلاس سے خطاب میں چین کو عالمی   وبا پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت اور عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے حوالے سے غلط مؤقف اپنایا تھا کہ وائرس کے ایک شخص سے دوسرے میں منتقلی کے کوئی شواہد نہیں۔

اقوام متحدہ میں چین کے مندوب نے صدر ٹرمپ کی تقریر پر رد عمل میں کہا کہ امریکہ جنرل اسمبلی میں ایسے موقع پر ’سیاسی وائرس‘ پھیلا رہا ہے جب بین الاقوامی کمیونٹی عالمی وبا کا مقابلہ کر رہی ہے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے اجلاس سے خطاب میں واضح کیا کہ چین سرد جنگ میں داخل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ چینی صدر نے اقوام متحدہ کے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مختص فنڈ میں 15 ملین ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔

روس کے صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ تمام ممالک کی کورونا وائرس کی ویکسین تک رسائی ہونی چاہیے۔ انہوں نے روس کی جانب سے تیار کردہ ویکسین کو استعمال کے لیے محفوظ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقوام متحدہ کے عملے کو مفت فراہم کی جائے گی۔

خیال رہے کہ رواں سال اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے سربراہان جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں۔

واضح  رہےکہ  اقوام متحدہ جنرل اسمبلی 75واں اجلاس آج سے نیویارک میں شروع ہوچکا  ہے جس میں وزیراعظم  اور وزیر خارجہ  جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.