Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ازبکستان کے نائب وزیر اعظم برائے سرمایہ کاری اور خارجہ تجارت سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال ہوا۔
ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار