Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

تحریک انصاف سب سے بڑی سیاسی و پارلیمانی قوت کے طور پر سامنے آئی ہے، وزیر خارجہ

By adminستمبر 7, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف الحمدللہ سب سے بڑی سیاسی و پارلیمانی قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  چیئر مین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی مصالحتی کمیٹی برائے پارلیمنٹیرینز کا دوسرا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر ارشد داد شریک ہوئے۔

دوران اجلاس اراکین پارلیمان اور جماعتی قیادت کے مابین روابط کار کو مؤثر بنانے کے لیے مختلف تجاویز کو زیر غور لایا گیا۔

اس موقع پر وزیر خارجہ و چیئرمین مصالحتی کمیٹی برائے پارلیمنٹیرینز   شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سیاسی و حکومتی پالیسی و فیصلہ سازی میں جماعت و پارلیمانی نمائندگان کی آراء ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہیں ۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  پاکستان تحریک انصاف الحمدللہ سب سے بڑی سیاسی و پارلیمانی قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  وزیراعظم عمران خان کے ویژن کی روشنی میں جماعت کو ملک بھر میں  منظم اور مستحکم بنانے کے لیے اہم اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

چیئرمین مصالحتی کمیٹی برائے پارلیمنٹیرینز نے کہا کہ  تحریک انصاف کے منشور کی روشنی میں جماعتی و حکومتی سطح پر جامع حکمت عملی وضع کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ  کمیٹی کے ابتدائی اجلاس میں طے کیے گئے لائحہ عمل کے مطابق،معزز اراکین کمیٹی  کی جانب سے بہت عمدہ تجاویز سامنے آئیں جن پر سیر حاصل گفتگو ہوئی  ہے۔

انہوں نے کہا کہ  وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں تمام توانائیاں بروئے کار لا کر منظم طریقے سے اپنے اہداف کے حصول کے لیے پرعزم ہیں ۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کی کمیٹی برائے پارلیمنٹیرینز کے قیام کا مقصد  پارٹی کے نظم و ضبط کو قائم رکھتے ہوئے اراکین کی شکایات کا بروقت ازالہ کرنا اور پارٹی احداف کے حصول کے لیے باہمی روابط کے فروغ کو یقینی بنانا شامل ہے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.