امریکی صدر نے یادگاروں کی توڑپھوڑ کرنے والوں کو تخریب کار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے عناصر سے اپنی کارروائیوں کا حساب دینا ہوگا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ ہم مین ہٹن میں واقع جارج واشنگٹن کے یادگاری مجسمے پر رنگ پھینکے اور اس کی توڑپھوڑ کرنے والوں کا تعاقب جاری ہے۔ ایسے تخریب کار عناصر کومعاف نہیں کیا جائے گا۔ ہمارے پاس ان کی کارروائیوں کی پوری ریکارڈنگ موجود ہے۔امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ نوادرات اور مجسمے ایکٹ کی بنیاد پر ان پر مقدمہ چلایا جائے گا اور انہیں 10 سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اب اپنے آپ کو ہمارے حوالے کرو!۔قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر نے جمعہ کی شام کہا تھا کہ وہ امریکی معاشرے کی امن وامان برقرار رکھنے کے لیے جو ضروری ہوا کریں گے اور انتشار پھیلانے والواں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔واضح رہے کہ امریکی پولیس کی جانب سے سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد پورے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا آغاز ہوا تھا ۔ مظاہروں کے دوران توڑ پھوڑ ، لوٹ مار کی وارداتیں بھی رپورٹ ہوئی تھیں ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

