لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں گلے میں پر ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ڈولفن اہلکار صفدر ڈیوٹی ختم کر کے برکی روڈ پر واق اپنے گھر واپس جا رہا تھا کہ اچانک گردن پر ڈور پھر گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ڈولفن اہلکار کو فوری طور پر جنرل اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔
بریکنگ نیوز
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
- 23 ہزار افراد کی ملازمت خطرے میں!
- پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، محمد عامر اور فہیم اشرف پر جرمانہ
- اٹلی نے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی جگہ لینے کے شرمناک خیال کو مسترد کر دیا
- ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار
- آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کے امکانات روشن
- اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف
- باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل
- بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
- بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف
- امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد
- امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف
- پاکستان کی جنوبی ایشیا سے ’گریٹر مڈل ایسٹ‘ منتقلی، کیا فائدہ یا نقصان ہوگا؟
- چین کی سولر برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
- ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!
- ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق
- شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

