Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

23 ہزار افراد کی ملازمت خطرے میں!

By saqibاپریل 24, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لندن: مائیکروسافٹ اور میٹا ایک بڑی تبدیلی کی تیاری میں مصروف ہیں، جس کا اثر ہزاروں ملازمین کی ملازمتوں پر پڑ سکتا ہے۔ اے آئی پر بڑھتے خرچ اور آپریشنز کو زیادہ مؤثر بنانے کے لیے دونوں کمپنیاں اخراجات کم کرنے کی سمت بڑھ رہی ہیں، ان فیصلوں سے تقریباً 23 ہزار افراد کی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک طرف میٹا بڑے پیمانے پر چھانٹی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، وہیں مائیکروسافٹ اپنے ملازمین کو رضاکارانہ ’بائی آؤٹ‘ کی پیشکش کر رہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ خبر سامنے آنے کے بعد مائیکروسافٹ اور میٹا میں کام کرنے والے ملازمین پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں، ٹیک سیکٹر میں ایک بار پھر چھانٹی کی سرگوشی باعث فکر ہے۔

میٹا پلیٹ فارمز اور مائیکروسافٹ نے اپنے اخراجات کو قابو میں رکھنے اور اے آئی پر بڑی سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کے لیے بڑے فیصلے لینے شروع کر دیے ہیں۔

میٹا نے اپنے ملازمین کو بھیجے گئے ایک انٹرنل میمو میں بتایا ہے کہ کمپنی اپنی تقریباً 10 فیصد ورک فورس، یعنی تقریباً 8,000 ملازمین کو فارغ کرے گی، یہ عمل 20 مئی سے شروع ہوگا۔

اس کے علاوہ کمپنی تقریباً 6,000 خالی عہدوں کو بھی پُر نہیں کرے گی، جس سے مجموعی اثر مزید بڑھ سکتا ہے۔ میٹا کا کہنا ہے کہ یہ قدم کمپنی کو زیادہ مؤثر اور تیز رفتار بنانے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔

دوسری طرف مائیکروسافٹ نے اپنے امریکی ملازمین کے لیے بڑے پیمانے پر رضاکارانہ ’بائی آؤٹ‘ پروگرام شروع کیا ہے۔ رضاکارانہ بائی آؤٹ کو ’والنٹری ایگزٹ پیکیج‘ بھی کہتے ہیں، جس کا مطلب ہے کسی کمپنی کا اپنے ملازمین کو رضامندی سے ملازمت چھوڑنے کے بدلے ایک پُرکشش مالیاتی پیکیج (سیورینس پیکیج) فراہم کرنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکہ میں مائیکروسافٹ کے تقریباً 1.25 لاکھ ملازمین میں سے 7 فیصد، یعنی 8,750 افراد اس پیشکش کے اہل ہو سکتے ہیں۔ یہ مائیکروسافٹ کی تاریخ میں اس نوعیت کا سب سے بڑا بائی آؤٹ اقدام مانا جا رہا ہے۔

مصنوعی ذہانت کی تربیت : کیا میٹا ملازمین کی جاسوسی کرے گا؟

درحقیقت دونوں کمپنیاں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے بڑھتے دباؤ کے درمیان بھاری سرمایہ کاری میں مصروف ہیں۔

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.