اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں اور حامیوں کو ہدایت کی ہے کہ ماحول کو بہتر اور پرفضاءبنانے کے لئے اپنے حصے کا ایک ایک درخت لگا کر اس کی حفاظت کریں ۔ یہ ہدایت انہوں نے منگل کے روز جنگلات کے عالمی دن کے سلسلے میں اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کیا ۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ماحول کو بہتر اور پرفضاءبنانے کے لئے جنگلات کلیدی حیثیت رکھتے ہیں اس لئے اپنے ملک کے ماحول کو صحت بخش ، آلودگی سے بچانے کے لئے ضروری ہے کہ تحریک انصاف کے ٹائیگرز ، ووٹرز اور حامی اپنے حصے کا ایک ایک درخت لگا کر اس کی حفاظت بھی کرین کیونکہ اس طریقے کے سوا ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں جس پر عمل کر کے ہم اپنے ماحول کو بہتر بنانے ، آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے مضمر اثرات سے بچا سکیں ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

