کراچی(ویب ڈیسک)رینجرز نے کارروائی کے دوران کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سفاری پارک سے متصل ایڈوینچر پارک میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز نے خفیہ اطلاع پر یونی ورسٹی روڈ پر سفاری پارک سے متصل گو ایش ایڈوینچر پارک میں کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں چھپایا گیا جدید اسلحہ برآمد کرلیا، رینجرز اہلکار تالے کاٹ کر سفاری پارک میں داخل ہوئے، پارک کے اندر گوایش ایڈوانچر پارک کے ٹکٹ کاو¿نٹر کے کمرے میں بوریاں پڑی ہوئی تھی جب ان بوریوں کو کھول کر دیکھا تو اس میں سے بڑی تعداد میں اسلحہ تھا جس میں اے کے 47، دستی بم، ٹی ٹی ، بارودی مواد سمیت بھاری تعداد میں گولیوں کے ڈبے موجود تھے۔ رینجرز نے پارک سے متعدد افراد کو حراست میں لیکر پوچھ گچھ کے بعد رہا کر دیا جب کہ رینجرز کی مختلف ٹیمیوں نے پارک کے اصل مالک اور ٹکٹ کی خریدوفروخت والے کاو¿نٹر میں موجود افراد کے حوالے سے معلومات اکٹھی کرنا شروع کردی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

