لاہور (ویب ڈیسک)زرداری ہاﺅس میں آج مشترکہ اپوزیشن کی گرینڈ میٹنگ ہونے جارہی ہے اور اس موقع پر افطاری کیلئے بڑے پیمانے پر نہایت دلنشین کھانے بھی تیار کیے جارہے ہیں جس کی فہرست منظر عام پر آ گئی ہے۔افطار ڈنر میں کھانے کے حوالے سے تمام مہمانوں کی پسند اور ناپسند کا خصوصی خیا ل رکھا گیاہے تاہم کھانے میں بھنڈی ، بریانی ، پالک پنیر ، باربی کیو، قورمہ سمیت دیگر سالن شامل ہوں گے جبکہ اس کے علاوہ چنا چاٹ ، فروٹ چاٹ ، پھل ،پکوڑے اور شربت مہمانوں کو پیش کیے جائیں گے۔افطار ڈنر کے بعد زرداری ہاﺅس میں میٹنگ ہو گی جو کہ تقریب دو گھنٹے جاری رہے گی جس اور تقریبا پونے 9بجے میزبان مہمانوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔یاد رہے کہ افطار ڈنر کیلئے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے جس کا فیصلہ پیپلز پارٹی کی کورکمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جبکہ ان کے علاوہ اسفند یار والی ، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر کئی اہم شخصیت بھی شرکت کریں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

