نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام کے خلاف غیرمسلم تو پراپیگنڈہ کرتے ہی رہتے ہیں، کچھ نام نہاد مسلمان بھی شہرت اور دولت کے لالچ میں اس خباثت کا ارتکاب کرگزرتے ہیں اور پھر دنیا میں ہی عبرتناک انجام سے دوچار ہوتے ہیں۔ ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا انجام بالخیرو ایمان ہو لیکن اگر وہ اپنے ہی مذہب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ہلاک ہوجائے تویقیناًاسے ایک اچھی موت تصور نہیں کی جائے گا۔بھارت میں ایسے ہی ایک ملحد اور گستاخ نوجوان کو مشتعل مسلمانوں کے ایک گروہ نے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 31سالہ فاروق نامی یہ شخص سا?تھ اکاڈیم کا رہائشی تھا جوسرے سے خدا کے وجود سے ہی انکاری تھا۔ اس نے ایک واٹس ایپ گروپ بنا رکھا تھا جس پر وہ اپنے گستاخانہ خیالات کا اظہار کرتا تھا۔ اس کے علاوہ فیس بک پر بھی وہ اکثراسلام کے خلاف زہر اگلتا رہتا تھا۔ رپورٹ کے مطابق فاروق کے ان اشتعال انگیز اقدامات پر مشتعل ہو کر 4افراد نے اس پر حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔ ان چاروں میں سے 30سالہ انساتھ نامی مسلم نوجوان نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اس نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے فاروق کو اسلام کے خلاف زہراگلنے پر قتل کیا۔ علاقے کے ڈی سی پی ایس سراوینن کا بھی کہنا تھا کہ ”فاروق کے اسلام مخالف بیانات کی وجہ سے علاقے کے مسلمان بہت مشتعل تھے۔ ممکنہ طور پر یہی اس کے قتل کی وجہ بنی۔“واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

