Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

یورپ میں پسندیدہ مذہب؟, جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

By adminجون 20, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

برلن(نیٹ نیوز) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ ان کا ملک جرمنی جلد اسلامی ریاست میں بدل جائے گا اور یہاں گرجا گھروں سے زیادہ مساجد کی تعداد ہوگی۔ جرمن اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ جرمنی مسلمان پناہ گزینوں کی آمد کو روکنے کے سلسلے میں ناکام رہا ہے جس کی وجہ سے ان کا ملک جرمنی جلد اسلامی ریاست بن جائے گا اور یہاں گرجا گھروں کی تعداد کم ہو جائے گی اور مساجد زیادہ ہوں گی۔ انجیلا مرکل کا کہنا تھا کہ پناہ گزینوں کی آمد کو روکنے کے حوالے سے ہم ناکامی کا شکار رہے ہیں اور پچھلے چار سالوں سے اس حوالے سے ہم اپنے آپ کو دھوکہ دیتے چلے آرہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان حالات میں مساجد پہلے سے زیادہ نمایاں ہوجائیں گی اور گرجا گھر کم ہوتے چلے جائیں گے۔ دوسری طرف اعدادو شمار کے مطابق فرانس میں اس وقت بیس سال سے کم عمر کے 30 فیصد بچے مسلمان ہیں جبکہ پیرس اور دیگر علاقوں میں یہ تناسب 46 فیصد ہے، جنوبی فرانس میں مساجد کی تعداد گرجا گھروں سے زیادہ ہے، برطانیہ میں بھی یہ تناسب زیادہ مختلف نہیں ہے۔ برطانیہ میں بھی یہ تناسب زیادہ مختلف نہیں ہے۔ گزشتہ 30 سالوں کے دوران برطانیہ میں مسلمانوں کی آبادی 82ہزار سے 25 لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور برطانیہ میں ایک ہزار مساجد ہیں ان میں سے بہت سی مساجد گرجا گھروں سے تبدیل کی گئی ہیں اسی طرح بیلجیئم میں 50 فیصد نوزائیدہ بچوں کی تعداد مسلمان ہے جبکہ روس میں5 میں سے ایک شخص مسلمان ہے۔ لیبیا کے معروف صدر معمر قذافی نے کہا تھا کہ مغرب کسی جنگ و جدل کے بغیر اسلام کا قلعہ بن جائے گا۔ اس کے لئے کسی خودکش بمبار یا ہتھیار کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.