Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ڈی جی آئی ایس پی آرکا عالمی سطح پر دبنگ اعلان

By adminمارچ 18, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
asif ghafoor
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بیجنگ (ویب ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آ صف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ساتھ پاکستان کا ہر شہری چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ کے لیے پر عزم ہے، چینی فوج کے دستے کی 23 مارچ کی پریڈ میں شرکت چین پاک مثالی تعلقات کا مظہر ہے،”آپریشن رد الفساد ” کے تحت پاکستان سے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا،بھارت کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی ہماری دہشتگردی سے توجہ ہٹانے کی سازش ہو سکتی ہے، بھارت کشمیر سمیت تمام مسائل بات چیت کے زریعے حل کرے،ہماری دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں خلل نہ ڈالے۔بیجنگ میں چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کی اردو سروس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے ساتھ ساتھ پاکستان کا ہر شہری چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ کے لیے پر عزم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پریڈ تو ہوتی رہتی ہے لیکن چینی فوج کا ایک دستہ پاکستان فوج کی 23 مارچ کی پریڈ میں شرکت کر رہا ہے جو چین پاک مثالی تعلقات کا مظہر ہے جب سے پاکستانی عوام نے یہ خبر سنی ہے تو ان میں ایک بہت بڑی خوشی کی لہر دوڑ اٹھی ہے آپ دیکھیں گے کہ پریڈ والے دن پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کس طرح چینی دستے کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔انہوں نے کہا چین اور پاکستان کی لیڈر شپ جب ملتی ہے تو یہ دورہ نہیں ہوتا بلکہ ایک ہی خاندان کے لوگ آپس میں ملتے ہیں ۔سی پیک پاک چین دوستی کا مظہر ہے اس کی حفاظت صرف ایک آرمی ڈویژ ن نہیں کر رہا بلکہ ہر پاکستانی کر رہا ہے انہوں نے کہا سی پیک منصوبے میں زیادہ سٹرکوں کی تعمیر تھی جسمیں سے 870 کلومیٹر سٹرکیں بن چکی ہے اور ان میں سے زیادہ فاٹا کے علاقے میں بنی ہیں اس سے فاٹا اور پاکستان کی ساری عوام مستفید ہو گی۔ انہوں نے کہا جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا اس وقت تک بھارت سے تعلقات میں کشیدگی رہے گی کیو نکہ مسئلہ کشمیر ہی تمام مسائل کی جڑ ہے اور کشمیر کی عوام کے خواہش کے مطابق اس کا حل ضروری ہے انہوں نے کہا گزشتہ کئی سال سے دہشتگردی کے خلاف جو جنگ لڑ رہا ہے اس کا زیادہ تر علاقہ پاکستان اور افغانستان کے بارڈ کے ساتھ آج بھی ہمارے دو لاکھ سے زائد فوجی دستے وہا پر موجود ہیں اور جب بھارت کی جانب سےسیزفائر کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو ہمیں ادھر بھی دیکھنا بڑتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ بھارت کی یہ حرکت ہماری دہشتگردی سے توجہ ہٹانے کی سازش ہو سکتی ہے ہم چاہتے ہیں بھارت کشمیر سمیت تمام مسائل بات چیت کے زریعے حل کرے اور ہمیں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خلل نہ ڈالے ۔میجر جنرل آ صف غفور نے کہا کہ "آپریشن رد الفساد ” ملک گیر آپریشن ہے اس سے پورے ملک سے دہشتگردوں کے سہولت کاروں اور دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔انہوں نے اس موقع پر چین اور پاکستان کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون کو بھر پور سراہا۔ انہوں نے کہا چینی ائیرڈیفنس سسٹم نے ہماری دفاعی قوت کع مزید مضبوط کیا ہے

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.