تازہ تر ین

گاندھی کو چالاک بنیا کہنے پر ہنگامہ ، اہم وجہ بھی سامنے آ گئی

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) گاندھی کے پوتے اور امریکہ کی الینوائے یونیورسٹی میں سرچ پروفیسر راج موہن گاندھی نے بی جے پی رہنما امیتا شاہ کے گاندھی کو بیا کہنے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گاندھی کی بدولت آج بھارتی عوام آزادی کا سانس لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امیتا شاہ جیسے لوگوں کا کردار ہی انتہا پسندانہ اور جاہلانہ ہے۔لہٰذا بھارتی عوام ایسے لوگوں کو سنجیدہ نہیں لیتے کیونکہ جن لوگوں کی سوچ ہی گھٹیا ہو وہ گھٹیا گفتگو ہی کرینگے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv