ہنزہ(ویب ڈیسک) دفتر خارجہ کی افسر سیدہ فاطمی اور شوہر ہنزہ میں جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز خاتون افسر سیدہ فاطمی اپنے شوہر سمیت ہنزہ میں جاں بحق ہوگئیں۔ سیدہ فاطمی اور ان کے خاوند کی موت ہوٹل کے کمرے میں گیس لیکیج کے باعث ہوئی۔سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے نوبیاہتا جوڑے کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سیدہ فاطمی دفتر خارجہ میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات تھیں اور 10 دن قبل ہی فرانس سے تربیت مکمل کرکے پاکستان پہنچی تھیں جب کہ ان کی شادی 29 نومبر کو ہوئی، سیدہ فاطمی اپنے شوہر کے ہمراہ ہنی مون کے لئے ہنزہ گئی تھیں جہاں ہوٹل کے کمرے میں گیس اخراج کے باعث دونوں کی موت واقع ہوگئی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

