یاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں سکیورٹی دستوں کی گشت کے دوران دھماکہ ، ایک جوان جاں بحق جبکہ 2جوان زخمی ہو گئے۔دھماکہ سیکورٹی فورسز کے معمول کے گشت کے دوران پیش آیا۔ سعودی عرب کی خبر رسان ایجنسی نے وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ قطیف شہر میں رات گئے سیکیورٹی دستے معمول کی گشت پر تھے کہ اچانک دھماکہ ہونے کے باعث سیکیورٹی پر معمور گاڑی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوا جس کی شناخت میجر طارق بن عبداللطیف العلاقی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دیگر افسران بھی زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ حملے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد انہ حملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے شہر قطیف میں اس دہشتگردانہ حملے سے قبل بھی دہشتگردوں کے نشانے پر رہا ہے اور فورسز کو دہشتگردانہ حملوں کا نشانہ بھی بنایا جا چکا ہے اور رواں ماہ کے آغاز میں بھی ایک کار دھماکے میں 2افراد ہلا ک ہو گئے تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

