ریاض (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ سعودی عرب کے دوران عشائیے کے دوران موسیقی کے سروں پر جھومتے رہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب شاہی محل پہنچے تو ان کا روائتی تلوار رقص سے استقبال کیا گیا۔ ادھر محل میں منعقدہ محفل موسیقی میں صدر نے بھی اپنی مہارت کا ثبوت دیا ۔عربوں کی روائتی مہمان نوازی کی جھلک ان کے اپنے مہمان کے استقبال میں بھی نظر آتی ہے ۔ سعودی عرب کے دورے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب شاہی محل پہنچے تو ان کے اعزاز میں روائتی تلوار رقص پیش کیا گیا ۔ دوسری جانب جب صدر ٹرمپ کے اعزاز میں شاہی محل میں محفل موسیقی منعقد کی گئی تو موسیقی کی دھنوں پر عربوں کے ساتھ ساتھ امریکی صدر بھی جھومنے لگے ۔ ان کے ساتھ ساتھ وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور وزیر تجارت ولبر روس نے بھی رقص کیا ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

