بیجنگ(ویب ڈیسک) پاکستان میں ممکنہ طورپر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بننے جارہی ہے اور عمران خان نے گزشتہ روز چین سمیت چند دیگر ممالک کیساتھ تعلقات مضبوط بنانے کا اعلان کیا تھا اور کہاتھاکہ کرپشن پر قابو پانے کا طریقہ چین سے سیکھیں گے ، سی پیک کے ذریعے سرمایہ پاکستان لائیں گے۔ عمران خان کے اس بیان اور تحریک انصاف کی جیت کے بعد چینی وزارت خارجہ نے سی پیک سے متعلق عمران خان کے بیان کو سراہا اور کہا کہ حالات کچھ بھی ہوں پاک چین دوستی سدا بہار ہے۔ترجمان نے کہاکہ چین بھی نئی پاکستانی حکومت کےساتھ تعاون جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے، پاک چین سٹریٹجک اشتراک متزلزل نہیں ہوگا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ’پاکستان میں پُرامن انتقال اقتدار،استحکام اورترقی کی امیدکرتے ہیں‘۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

