Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!
  • پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
  • مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا
  • آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام
  • واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی، صارفین کی دیرینہ خواہش پوری
  • شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل
  • ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری
  • کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
  • پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
  • اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ
  • عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا
  • معروف صحافی نے پاکستان آئیڈل کے بڑے فراڈ کا انکشاف کردیا
  • جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
  • امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
  • بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف
  • برطانیہ: مشہور گیم سیریز ٹُومب ریڈر کی مداح کا انوکھا ریکارڈ
  • نجی تصاویر ڈاؤن لوڈ کرنے والے فیس بک انجینئر کیخلاف تحقیقات شروع
  • مچھروں نے پہلی بار کب اور کس انسان کا خون پیا؟ نئی اور دلچسپ تحقیق
  • زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق
  • ڈاکو ’’کسٹم اہلکار‘‘ بن کر جیولرز سے 17 کلو سونا لے اُڑے!
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا

By saqibاپریل 10, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بھارت میں معروف ریسٹورنٹ کو بریانی میں ’لال بیگ‘ نکلنے پر سیل کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گورکھپور میں سالگرہ کی تقریب کے دوران اس وقت ناخوشگوار موڑ آیا جب مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں لال بیگ نکل آیا۔

وائرل ویڈیو کے بعد حکام کی جانب سے فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔

واقعہ باربی کیو نیشن آؤٹ لیٹ میں پیش آیا، بدھ کی شام تقریبا ساڑھے 4 بجے پی پی گنج کے رہائشی سچن ورما نے بیٹے کی سالگرہ منانے کے لیے دوستوں اور اہلخانہ کو ریسٹورنٹ میں مدعو کیا۔

کچھ لوگوں نے سبزی کھانے کا انتخاب کیا تو 14 افراد نے نان ویجیٹیرین کھانے کا آرڈر دیا

سچن ورما نے ریسٹورنٹ پر غیر صحت مند حالات میں کھانا پیش کرنے اور صفائی کے مناسب معیار کو برقرار رکھنے میں ناکام رہنے کا الزام لگایا۔

گروپ کے ارکان نے واقعے کی ویڈیو ریکارڈ کی جسے بعد میں سوشل میڈیا پر شیئر کا گیا۔

منیجر دلیپ کمار نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میں مانتا ہوں کہ غلطی ہوئی ہے تاہم ہم صفائی کا پورا خیال رکھتے ہیں۔ ہمیں نہیں معلوم کہ یہ کیسے ہوا یا یہ کہاں سے آیا۔

بعدازاں فوڈ سیفٹی کے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر سدھیر کمار سنگھ نے کہا کہ تحقیقات میں ریسٹورنٹ میں غیر صحت مند حالات کا انکشاف ہوا ہے۔

انہوں نے ریسٹورنٹ کو اس وقت تک بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے جب تک کہ دوبارہ معائنہ سے حفاظتی معیارات کی تعمیل کی تصدیق نہیں ہو جاتی۔

saqib

Keep Reading

شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام

واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی، صارفین کی دیرینہ خواہش پوری

شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

تازہ ترین

شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا

آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.