Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email وزیر اعظم شہباز شریف آج دفتر خارجہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کو افطار ڈنر کی دعوت دی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں تعینات غیرملکی سفیروں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار