تازہ تر ین

سپریم کورٹ: صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلیے مقرر

سپريم كورٹ ميں  صحافيوں  كو ہراساں  كرنے كے خلاف از خود نوٹس كيس کو سماعت كيلئے مقرر کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پیر 25 مارچ کو از خود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔

اعلامیے کے مطابق سماعت کے حوالے سے متعلقہ فریقین کو نوٹسسز جاری کردیے گئے ہیں۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv