تازہ تر ین

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

 کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سروے 144 کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ پولیس نے بتایا کہ شہید اہلکار اہلکارزرغون آباد پولیس اسٹیشن  سے گھر واپس جا رہے تھے کہ سروے 144 کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

پولیس اہلکار کا جسد خاکی ضابطے کی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی اور واقعے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv