Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مشکوک صحت کیساتھ برطانوی شہزادی منظرعام سے غائب؛ حقائق کیا ہیں؟

By saqibمارچ 22, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کو آخری بار دسمبر میں منظر عام پر دیکھا گیا تھا اور پھر ان کے اسپتال میں داخل ہونے اور پیٹ کی سرجری کی پُر اسرار خبر سے شکوک و شبہات نے جنم لیا جو آپریشن کے 2 ماہ بعد بھی ان کے منظر عام پر نہ آنے اور اپنی شاہی ذمہ داریاں نہ نبھا پانے پر مضبوط ہوتے جا رہے ہیں۔

پرنس ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کو دو ماہ قبل کچھ روز کے لیے اسپتال میں داخل ہونا پڑا تھا۔ برطانوی شاہی محل نے صرف یہ بتانے پر اکتفا کیا تھا کہ شہزادی کی پیٹ کی سرجری ہوئی اور وہ تیزی سے روبہ صحت ہیں۔

تاہم آپریشن کی نوعیت اور دیگر تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا جس سے طرح طرح کی افواہیں گردش کرنے لگی تھیں۔ کہا جا رہا تھا کہ شہزادی کو کینسر ہوگیا اور وہ آخری اسٹیج پر ہے۔

یہ افواہیں اتنی تواتر سے پھیلیں کہ کیٹ مڈلٹن کی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جس میں وہ اہل خانہ کے ساتھ شاپنگ کر رہی ہیں اور ہشاش بشاش نظر آرہی تھیں تاہم لوگوں نے اس پر بھی اعتراض اُٹھایا۔

سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ جہاں کی یہ ویڈیو ہے وہاں سجاوٹ کرسمس کی لگ رہی ہے اس لیے یہ ویڈیو گزشتہ برس کی ہوسکتی ہے جب کہ کچھ کا کہنا تھا کہ ویڈیو میں شہزادی نہیں بلکہ ان کی ہم شکل ہیں۔

جس پر شاہی محل کے ترجمان نے کہا کہ اگر شہزادی کیٹ مڈلٹن کا ڈی این اے بھی کرادیا جائے تب بھی سوشل میڈیا پر اعتراضات ختم نہیں ہوں گے۔

شہزادی کی ایک جعلی تصویر نے بھی سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا تھا جس کے بعد شاہی محل نے ایک نئے کمیونیکیشن اسسٹنٹ کے لیے اشتہار دیدیا ہے جسے 25 ہزار 642 پاؤنڈ کی تنخواہ دی جائے گی۔

دوسری جانب دی ٹیلی گراف میں شائع ہونے والی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنی شاہی ذمہ داریاں گھر سے انجام دینے کا فیصلہ کیا ہے وہ اب ورک فرام ہوم کریں گے۔

چنانچہ شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ’’رائل فاؤنڈیشن سینٹر فار ارلی چائلڈ ہڈ‘‘ کے تحت بچوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے پر ایک تحقیقی مطالعے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ورک فرام ہوم کی خبر سے بھی ان کے چاہنے والوں کی تسلی نہیں ہوئی۔ لگتا ہے کہ یہ افواہیں اور شکوک و شبہات اُسی وقت دم توڑیں گے جب شہزادی بنفس نفیس اپنے دفتر آنا اور شاہی تقریبات میں شرکت کرنا شروع کریں گی۔

saqib

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.