تازہ تر ین

مکمہ مکرمہ میں افطار دسترخوان پر گاڑی چڑھ گئی، ایک شہید

مکہ مکرمہ میں ایک المناک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 21 زخمی ہوئے۔

سعودی حکام نے بتایا ہے کہ مکمہ مکرمہ کے ایک علاقے میں مسجد زہرہ العمرہ کے باہر افطار کا دستر خوان بچھا ہوا تھا۔

ایک تیز رفتار گاڑی وہاں بیٹھے ہوئے لوگوں پر چڑھ گئی۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ چند زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv