Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

چیئرمین کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات

By saqibمارچ 20, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن (CEF) کے چیئرمین محمود احمد کو وفاقی وزارت برائے تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے دفتر میں مدعو کیا گیا اور قومی نصاب میں اقدار اور کردار سے متعلق مضامین شامل کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے خصوصی سکریٹری جناب محی الدین احمد وانی نے کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین کے ساتھ پاکستان کے طلبا کو کردار اور اقدار پر مبنی تعلیم فراہم کرنے کے وزیراعظم کے وژن کو شیئر کیا۔

اس اہم ملاقات میں وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، نیشنل رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید احمد ندیم، ڈائریکٹر سہیل بن عزیز اور NCC کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شفقت علی جنجوعہ بھی موجود تھے۔

بعد ازاں  نیشنل رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے دفتر میں بھی ایک تفصیلی تعارفی میٹنگ ہوئی جہاں چیئرمین کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اپنی فاؤنڈیشن کا تیار کردہ کریکٹر ایجوکیشن فریم ورک کے مندرجات سے آگاہ کیا۔

جس کے تحت پاکستان کے قومی نصاب میں اقدار اور کردار کی تعلیم سے متعلق کچھ موضوعات شامل کیے گئے ہیں۔ یہ بنیادی طور پر اسلامیات، زبانیں، عمومی علم، اور سماجی علوم سمیت مختلف مضامین میں ایک ’کراس کٹنگ تھیم‘ کے طور پر شامل کیے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ قومی نصاب میں طلبا کے کردار کی تعمیر کے لیے ایک کثیر الجہتی حکمت عملی کی ضرورت ہے جہاں درج ذیل حکمت عملی اپنائی جائے گی۔

کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے فریم ورک کی مطابقت کی جانچ کی جائے گی اور جہاں کمی دیکھی جائے گی اسے پُر کرنے کے لیے حکمت عملی بھی وضع کی جائے گی۔

ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ اگلے تین دنوں میں ایک اور میٹنگ منعقد کی جائے گی جہاں نئے تعلیمی سال 2024-25 سے ابتدائی طور پر اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں اقدار اور کردار پر مبنی تعلیمی پروگرام شروع کرنے کے لیے ایک تفصیلی پروگرام ترتیب دیا جائے گا۔

جس میں طلباء کو کلاس روم میں پڑھانے، ہم نصابی سرگرمیاں بشمول صبح کی اسمبلیاں، اور اساتذہ کی تربیت شامل ہوگی۔

اس سلسلے میں اگلی میٹنگ 22 مارچ 2024 بروز جمعہ کو ہوگی۔

saqib

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.