سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 188 کلومیٹر تھی جبکہ اسکا مرکز پاکستان، افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔