Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کل ایک سیاسی جماعت نے شہدا کی قربانیوں پر تضحیک آمیز مہم چلائی، عطاتارڑ

By saqibمارچ 17, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کل ایک سیاسی جماعت نے شہدا کی قربانیوں پر تضحیک آمیز مہم چلائی، سیاسی جماعت کی اس مہم کی مذمت کرتا ہوں، جو مہم چلا رہے ہیں ان کے اکاؤنٹس کے پیچھے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم ہے۔

لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں گزشتہ روز 7 شہادتیں ہوئیں۔

انھوں نے کہا کہ شہید کیپٹن محمد بدر کی عمر23 سال تھی، وہ 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کئی دہائیوں سے جاری ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعے پر بھی اس جماعت نے تضحیک آمیز مہم چلائی تھی، جو مہم چلا رہے ہیں ان کے اکاؤنٹس کے پیچھے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور یہ لوگ مہم چلاتے ہیں، یہ مہم چلانے والے ہم میں سے نہیں ملک دشمن ایجنڈے پر کار بند ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ایک مزاحیہ اکاؤنٹ بنا کر آئی ایس پی آر اور شہدا کی تضحیک کی گئی، شہدا کی قربانیوں کو لے کر توہین کی جارہی ہے یہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ بارڈر پار سے پاکستان مخالف لابی نے بھی مہم میں حصہ ڈالا ہے، قومی یکجہتی اور سلامتی کیلئے ہمیں اکھٹے ہونا ہوگا۔

معیشت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ معیشت کو درپیش مسائل فوری حل کے متقاضی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا، حکومتی اخراجات کم کرنا اولین ترجیح ہے، جو ادارے خسارے میں ہیں ان کی نجکاری کے معاملات چل رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ایف بی آر کی تنظیم نو، ٹیکس اصلاحات پر کام کررہے ہیں، اشرافیہ پر ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے گا، ایسا کوئی دن نہیں جب وزیراعظم معیشت پر میٹنگ نہ کریں، بلوم برگ میں وزیرخزانہ کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا گیا ہے۔

saqib

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.