Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پہلے آرام، امریکی سینیٹر نے ہفتے میں 32 گھنٹے کام کی تجویز دے دی

By saqibمارچ 17, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکی سینیٹ کے رکن برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں لوگوں سے بہت زیادہ کام لیا جارہا ہے۔ عام آدمی کو جس قدر آرام ملنا چاہیے اُتنا آرام مل نہیں رہا۔ اس حوالے سے سوچنے کی ضرورت ہے۔

فوکس نیوز سے ایک انٹرویو میں برنی سینڈرز نے کہا کہ ہفتے میں زیادہ سے زیادہ 32 گھنٹے کام لیا جانا چاہیے۔ اس کی توجیہ کرتے ہوئے برنی سینڈرز نے کہا کہ ٹیکنالوجیز کی بھرمار نے عام آدمی کی کارکردگی میں 400 فیصد سے بھی زائد اضافہ کیا ہے۔ کاروباری ادارے اپنے ملازمین کی محنت سے بہت کچھ کمانے کے باوجود دینے کے معاملے میں بخل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ عام آدمی کو جدید ترین ٹیکنالوجیز کی مدد سے بہتر ہونے والی کارکردگی اور اُس کے نتیجے میں کاروباری اداروں کو پہنچنے والے فوائد میں حصہ ملنا ہی چاہیے۔ کاروباری ادارے اگر ملازمین کو اپنے منافع میں شریک نہیں کرسکتے تو اوقاتِ کار کم کرکے اُنہیں کسی نہ کسی صورت کچھ فائدہ تو پہنچا ہی سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ امریکا کی بعض ریاستوں میں ہفتے میں چار دن والے اسکول متعارف کرائے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ بہت سے دفاتر میں اوقاتِ کار کے حوالے سے ملازمین کو رعایت دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ سلسلہ کورونا وائرس کی وبا کے زمانے میں شروع ہوا تھا۔

ہفتے میں چار دن کام کا تصور بھی نیا نہیں۔ ڈیڑھ عشرے کے دوران امریکا اور یورپ کی مزدور انجمنوں نے اس حوالے سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے بھرپور کوشش کی ہے۔ جاپان میں بھی ہفتے میں چار دن کام کا تصور رُو بہ عمل لایا جاچکا ہے۔ حال ہی میں جاپان کے ایک شہر میں سرکاری ملازمین کو ہفتے میں چار دن کام پر بلانے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

برنی سینڈرز کے خیالات پر امریکا میں ردِعمل ملا جلا رہا ہے۔ کارپوریٹ سیکٹر کا کہنا ہے کہ ملازمین کو مختلف حوالوں سے فوائد مل ہی رہے ہیں۔ اُن کا استدلال یہ ہے کہ فی زمانہ مسابقت بہت زیادہ ہے جس کے نتیجے میں تمام ہی کاروباری اداروں کو زیادہ کام کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسے میں اوقاتِ کار گھٹانا ایسا آسان نہیں جیسا دکھائی دے رہا ہے۔

saqib

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.