تازہ تر ین

ٹیکنو کریٹ کی نشست کے لیے اسحاق ڈار کاغذات نامزدگی جمع

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی نے اسحاق ڈار کے سینیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی نے بطور تجویر کنندہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

دونوں رہنماؤں نے اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ کی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے آر آو سینیٹ الیکشن 2024ء کے دفتر میں کاغذات جمع کروائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv