تازہ تر ین

شمالی وزیرستان میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیر ستان: خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں معمولی تکرار فریقین کے درمیان بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ کے گاؤں سیفلی کابل خیل میں دو فریقین کے درمیان معمولی تکرار ہوئی جو بڑھتے بڑھتے مسلح تصادم میں تبدیل ہوگئی۔

دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک گروپ کے تین جبکہ دوسرے کا ایک شخص ہلاک ہوا۔
فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جبکہ ضابطے کی کارروائی کے لیے میتیں بھی میر علی اپستال منتقل کردی گئیں۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv