Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

عالمگیرخان کی فارم 45 کی فراہمی سے متعلق درخواست پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

By saqibمارچ 13, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے این اے 236 سے آزاد امیدوار عالمگیر خان کی فارم 45 کی فراہمی سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو این اے 236 سے آزاد امیدوار عالمگیر خان کی فارم 45 کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن نے تمام دستاویز ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیے ہیں، لوگوں نے حلف لے لیا ہے اسمبلیاں بن گئی ہیں، آپ کو اسی وقت آنا تھا اب تو فارم اپ لوڈ ہوچکے ہیں۔

درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ  الیکشن پٹیشن فائل کرنی ہے تاحال فارم 45 نہیں ملا ہے۔ این اے 236 کا تاحال فارم 45 اپ لوڈ نہیں کیا گیا۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل صاحب الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کھول کر دیکھیں فارم 45  ہے یا نہیں ہے۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ویب سائٹ پر این اے 236 کا فارم 45 نہیں ہے۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ سارے دستاویز اپ لوڈ کرنے ہوتے ہیں؟ درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ فارم 45 اور 47 سمیت این اے 236 کا کوئی فارم الیکشن کمیشن نے اپ لوڈ نہیں کیا ہے۔

سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ این اے 236 کا فارم 47 الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے فارم 45 فراہم نہیں کیے گئے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔

عدالت نے این اے 236 کے فارم 45 تاحال اپ لوڈ نہ کرنے کی وجوہات طلب کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ذمے دارافسر کو بھی 21 مارچ کو طلب کرلیا۔

saqib

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.