Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شرجیل میمن سندھ کابینہ میں بطور سینئر وزیر شامل، دو محکمے بھی تفویض

By saqibمارچ 12, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

  کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن سندھ کابینہ میں بطور سینئر منسٹر شامل ہوگئے جبکہ انہیں ٹرانسپورٹ اور ایکسائز اینڈ ٹیکسٹیشن کے قلمدان بھی سونپ دیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شرجیل انعام میمن کی کابینہ میں بطور سینئر وزیر اور دو محکموں کے قلمدان سونپنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام میمن پیپلز پارٹی نے سابقہ دور حکومت میں ورکس اینڈ سروس، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ اور اطلاعات کے وزیر بھی رہ چکے ہیں۔  سابقہ دور حکومت میں شرجیل انعام میمن کا سب سے بڑا کارنامہ پیپلز بس سروس اور خواتین کے لئے مخصوص پنک بس سروس شروع کرنا تھا۔

اس کے علاوہ اورنج لائن، یلو لائن بی آر ٹی، ریڈ لائن بی آر ٹی، گرین لائن، کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ، پنک بس سروس مین خواتین ڈرائیورز کی تقرریاں شرجیل انعام میمن کی شاندار پروجیکٹس کا حصہ ہیں۔

ان بی آر ٹی روٹس پر پلوں کی تعمیر نو بھی شرجیل انعام میمن کی کاوشوں سے ہی ممکن ہو سکی ہے۔  علاوہ ازیں کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے لئے مزید الیکٹرک بسیں اور کراچی کے شہریوں کے لئے الیکٹرک ٹیکسیاں اور خواتین کے پنک الیکٹرک ٹیکسی سروس بھی شرجیل انعام میمن کے ویژن کا حصہ ہے۔

وزیر اطلاعات کے طور پر تاریخ میں پہلی بات سندھ میں حکومتی سطح پر صحافیوں اور میڈیا سے تعلق رکھنے واکے دیگر افراد کے تحفظ کے لئے کمیشن فار پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پریکٹیشنرز کا قیام بھی شرجیل انعام میمن کا ہی کارنامہ ہے۔

saqib

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.